kamyab insan kon hen کامیاب انسان کون ہے
کامیاب انسان کسے کہتے ہیں؟
کیا مال کا زیادہ ہونا کامیابی ہے؟
کیا علم کا زیادہ ہونا کامیابی ہے؟
کیا دنیا پہ حکمرانی کرنا کامیابی ہے؟
اللہ کا قرآن فرماتا ہے
جس نے تزکیہ نفس کر لیا وہ کامیاب ہوا
جس نے اللہ ذکر کیا وہ کامیاب ہوا
جس نے نماز کو قائم کیا وہ کامیاب ہوا
بن گئے سیم وزر کے بندے تن کے اجلے من کے گندے
لٹ گئی ہم سے فقر کی دولت آقا ہم سے بھول ہوئی ہے
Who is a successful person?
Is having more wealth a success?
Is having more knowledge a success?
Is ruling the world a success?
The Qumran says:
He who purifies himself succeeds
He who remembers Allah succeeds
He who established the prayer was successful
April 29, 2020
Tags :
Ramzan ul mubarik
Subscribe by Email
Follow Updates Articles from This Blog via Email
No Comments