Search This Blog

Wednesday, 27 May 2020

thumbnail

Ramzan shareef ky bad hmari msajid

رمضان شریف کے بعد ہماری مساجد کیوں خالی ہو جاتی ہیں

 وہ نمازی کہاں غائب ہو جاتے ہیں رمضان شریف میں مسجدیں بھر جاتی ہیں  جمعۃ الوداع پہ مسجد کا صحن بھی بھر گیا عید کے روز مسجد کی گلی اور چھت بھی بھر گئی لیکن عید کے دن ظہر کی نماز پہ وہی چند نمازی رہ جاتے ہیں رمضان شریف کے روزے اس لیئے فرض ہوئے تھے کہ ہم ہمیشہ کے لئیے متقی بن جائے آج ہماری مساجد ان نمازیوں کو ڈھونڈ رہیں ہیں الماریوں میں پڑے ہوئے قرآن منتظر ہیں 
ہم نے چاند رات کے نام پر ہونے والی بی حیائی میں سارے مہینے کی عبادات کو ایک لمحے میں ضایع کر دیا اور شیطان کو خوش کر دیا
کاش کہ وہ نمازی لوٹ آتے تو مسجدوں کی رونقیں بھی لوٹ آتی
اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

Why do our mosques become empty after Ramadan Sharif?

 Where do those worshipers disappear? Mosques are filled in Ramadan Sharif. The fasts of Ramadan are obligatory so that we may become pious forever. Today our mosques are looking for these worshipers. The Qur'an is waiting in the cupboards.

We squandered the whole month's worship in one moment in the obscenity of the moon-night, and made Satan happy.

If only the worshipers had returned, the colors of the mosques would have returned

Related Posts :

  • lailatul qadar فضائل لیلۃ القدر اور  اسکی پہچان کی نشانیاں لیلۃ القدر ہزار مہیںوں سے بہتر ہے …
  • fzae e quran فضائل قرآن بے شک ہم نے اس ذکر کو نازل کیا ہے اور ہم خود اس کے محافظ ہیں اللہ تعلی نے اس…
  • سب کو اداس کر کے رمضان جا رہا ہے سب کو اداس کر کے رمضان جا رہا ہے  …
  • khamoshi ko ikhtiar krny wala nijat pa gia خاموشی کو اختیار کرنے والا نجات پا گیا خاموشی  انسان کا وقار ہے آج ہماری گفتگو&nbs…
  • qaza umri ki shrei hasiat قضا عمری کی شرعی حیثیت کیا ہے نبی رحمتﷺ کا فرمان ہے کہ جو جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھ…

Subscribe by Email

Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments

ADVERTISEMENT