Search This Blog

Saturday, 13 June 2020

thumbnail

Abu ZAr Gafari RA


حضرت بو ذر غفاری رضی اللہ عنہ مسجد میں تشریف لائے
تو حضور نے ارشا د فرمایا کہ ہر چیز کے آداب ہوتے ہیں مسجد کے آداب دو ر کعت تحیۃ المسجد نفل پڑھو کہتے ہیں میں نفل پڑھ کے حاضر ہوا تو عرض کی اللہ کو کون سا عمل پسند ہے حضور نے ارشاد فرمایا اللہ پر ایمان اور اسکی راہ میں جیاد پھر عرض کی کونسے مؤمن افضل ہیں ارشاد فرمایا جسکے اخلاق سب سے اچھے ہو عرض کی کون سے مسلمان افضل ہیں ارشاد فرمایا جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں عرض کی کونسی ہجرت افضل ہے فرمایا گناہوں سے ہجرت افضل ہے عرض کی حضور کوئی وصیت فرمایا ارشاد فرمایا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں یہ تمھارے معاملے میں نکھار پیدا کر دے گا عرض کی اور وصیت میں اضافہ فرمائے ارشاد فرمایاخاموشی کو لازم پکڑ اور زیادہ ہنسنے سے گریز کیا کر کیوں کہ یہ دل کو مردہ کر دیتا ہے اور چہرے کے نور کو زاہل کر دیتا ہے عرض کی اور اضافہ فرمائیں ارشاد فرمایا مساکین سے پیار کیا کر اور ان کی مجلس میں بیٹھنا محبوب جانا کر عرض کی اضافہ فرمائے
ارشاد فرمایا 
سچی بات کہ
When Hazrat Bu Dharr Ghaffari (RA) came to the mosque, the Holy Prophet (PBUH) said that there are etiquettes of everything. like it The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Believe in Allaah and strive in His way Then which believer is better? He said, "Whose morals are the best." Which Muslims are better? He said that other Muslims are safe from his tongue and hand Which migration is better? He said, "Migration is better than sins." He made a will before the petitioner He said: I enjoin on you the fear of Allah, and it will make you shine. Please add and increase the will He said: Keep silence and avoid laughing too much because it kills the heart and obscures the light of the face. Please add more He said, "Love the poor and love to sit in their company." Please add a request He said Truth be told

Related Posts :

  • fzae e quran فضائل قرآن بے شک ہم نے اس ذکر کو نازل کیا ہے اور ہم خود اس کے محافظ ہیں اللہ تعلی نے اس…
  • Ramzan shareef ky bad hmari msajid رمضان شریف کے بعد ہماری مساجد کیوں خالی ہو جاتی ہیں  وہ نمازی کہاں غائب ہو جاتے ہی…
  • jag fqira jag wela sargi da jag faqira jag wela sargi da سحری کے وقت دل کو موہ لینے والا بابا جی کا منفرد انداز جا…
  • khamoshi ko ikhtiar krny wala nijat pa gia خاموشی کو اختیار کرنے والا نجات پا گیا خاموشی  انسان کا وقار ہے آج ہماری گفتگو&nbs…
  • lailatul qadar فضائل لیلۃ القدر اور  اسکی پہچان کی نشانیاں لیلۃ القدر ہزار مہیںوں سے بہتر ہے …

Subscribe by Email

Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments

ADVERTISEMENT